معدل الحرارت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا، (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے۔ (Thermotatic)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا، (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے۔ (Thermotatic)۔